رخصت بیماری
معنی
١ - بیماری کی وجہ سے ملنے والی چھٹی، رخصت اتفاقی جو بیماری کے سبب لی جاتی ہے۔ "تیزی کو رخصت بیماری کہتے ہیں جس میں طبی صداقت نامہ داخل کرنا پڑتا تھا۔" ( ١٩٧٤ء، پھر نظر میں پھول مہکے، ٦٤ )
اشتقاق
عربی زبان سے ماخوذ اسم 'رخصت' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر فارسی اسم 'بیماری' لگانے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٠١ء کو "ارکان اربعہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں